جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

غیر ملکی صحافی عمران خان کے گرویدہ ہوگئے، وزیراعظم کو کرشماتی شخصیت کا مالک قرار دے دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020

غیر ملکی صحافی عمران خان کے گرویدہ ہوگئے، وزیراعظم کو کرشماتی شخصیت کا مالک قرار دے دیا

ڈیووس (این این آئی)غیر ملکی صحافی عمران خان کے گرویدہ ہوگئے۔امریکی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا خصوصاً ٹوئٹر پر مقبول ہو رہا ہے، صحافی و ہدایت کارہ ایما گراہم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کی تعریف میں ٹوئٹس کئے۔انہوں نے انٹرویو کا ایک کِلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان… Continue 23reading غیر ملکی صحافی عمران خان کے گرویدہ ہوگئے، وزیراعظم کو کرشماتی شخصیت کا مالک قرار دے دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا احسن اقدام، تھیلیسیمیا کی مریض طالبہ کی آواز بن گئے، تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا احسن اقدام، تھیلیسیمیا کی مریض طالبہ کی آواز بن گئے، تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار تھیلیسیمیا کی مریض طالبہ آمنہ محمود کی آواز بن گئے۔ وزیراعلیٰ نے طالبہ آمنہ محمود کی تعلیم کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت آمنہ محمود کے تعلیمی اخراجات برداشت کرے گی۔ آمنہ جہاں تک چاہے تعلیم حاصل کرے، حکومت پنجاب پوری معاونت… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا احسن اقدام، تھیلیسیمیا کی مریض طالبہ کی آواز بن گئے، تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کر دیا

بابا نے جیب سے تھیلی نکال کر گلاس میں کچھ ملایا، ابو نے ہمیں بھی جوس پلایا تھا جس سے الٹیاں شروع ہو گئیں، خود کشی کرنے والے شخص کی بیوی اور آٹھ سالہ بیٹی کا افسوسناک بیان سامنے آ گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020

بابا نے جیب سے تھیلی نکال کر گلاس میں کچھ ملایا، ابو نے ہمیں بھی جوس پلایا تھا جس سے الٹیاں شروع ہو گئیں، خود کشی کرنے والے شخص کی بیوی اور آٹھ سالہ بیٹی کا افسوسناک بیان سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی) شہر قائد کے علاقے دہلی کالونی میں زہریلا مشروب پی کر خود کشی کرنے والے شخص کی بیوی اور آٹھ سالہ بیٹی کا بیان سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں زہریلا مشروب پینے اور اپنے بچوں کو پلانے والے شخص ریحان کی بیوہ اور… Continue 23reading بابا نے جیب سے تھیلی نکال کر گلاس میں کچھ ملایا، ابو نے ہمیں بھی جوس پلایا تھا جس سے الٹیاں شروع ہو گئیں، خود کشی کرنے والے شخص کی بیوی اور آٹھ سالہ بیٹی کا افسوسناک بیان سامنے آ گیا

مسافروں کو تھپڑ، پی آئی اے فضائی میزبانوں کے لیے اہم احکامات جاری، بدتمیزی اور بدکلامی کرنے والے مسافروں کو بلیک لسٹ کرنے کا بھی فیصلہ

datetime 23  جنوری‬‮  2020

مسافروں کو تھپڑ، پی آئی اے فضائی میزبانوں کے لیے اہم احکامات جاری، بدتمیزی اور بدکلامی کرنے والے مسافروں کو بلیک لسٹ کرنے کا بھی فیصلہ

کراچی(این این آئی)لاہور سے لندن جانے والی پرواز میں مسافروں کو تھپڑ مارنے کے افسوس ناک واقعے کے بعد پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے فضائی میزبانوں کے لیے اہم احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ بیرون ملک جانے والی پی آئی اے کی پروازوں میں مسافروں کا بلک ہیڈ سیٹوں پر قبصہ کر… Continue 23reading مسافروں کو تھپڑ، پی آئی اے فضائی میزبانوں کے لیے اہم احکامات جاری، بدتمیزی اور بدکلامی کرنے والے مسافروں کو بلیک لسٹ کرنے کا بھی فیصلہ

ن لیگ کے مقابلے میں حکومت آدھا بھی پرفارم نہیں کر پائی، حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو پاکستان کی نااہل ترین حکومت قرار دے دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020

ن لیگ کے مقابلے میں حکومت آدھا بھی پرفارم نہیں کر پائی، حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو پاکستان کی نااہل ترین حکومت قرار دے دیا

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ان ہاؤس تبدیلی کوئی غیر آئینی بات نہیں،مسلم لیگ (ن) نے اپنے دروازے سب کے لیے کھول رکھے ہیں،عام آدمی پر عیاں ہو گیا کہ پاکستان کی نااہل ترین حکومت ہے… Continue 23reading ن لیگ کے مقابلے میں حکومت آدھا بھی پرفارم نہیں کر پائی، حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو پاکستان کی نااہل ترین حکومت قرار دے دیا

مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ پر واشنگٹن رکاوٹ بن سکتا تھا لیکن نہیں بنا، حکومت نے مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی

datetime 23  جنوری‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ پر واشنگٹن رکاوٹ بن سکتا تھا لیکن نہیں بنا، حکومت نے مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی،25 جنوری سے 5 فروری تک مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے الیکٹرونک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز سے لے کر ضلعی سطح تک تقریبات منعقد کی جائیں گے، 27 جنوری کو… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ پر واشنگٹن رکاوٹ بن سکتا تھا لیکن نہیں بنا، حکومت نے مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی

پاکستان میں ایسا علاقہ بھی موجود ہے جہاں انتہائی اہم محکمہ میں سینکڑوں آسامیاں 16 سال سے خالی ہیں لیکن بھرتیاں نہیں کی گئیں، حیران کن انکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2020

پاکستان میں ایسا علاقہ بھی موجود ہے جہاں انتہائی اہم محکمہ میں سینکڑوں آسامیاں 16 سال سے خالی ہیں لیکن بھرتیاں نہیں کی گئیں، حیران کن انکشاف

کوئٹہ (آن لائن)نصیرآباد پولیس میں سولہ سالوں سے720 سپاہی کی آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف آئی جی پولیس بلوچستان نے پارلیمانی سیکریڑی برائے بی ڈی اے میر سکند ر خان عمرانی کی جانب سے توجہ دلانے پر ڈی آئی جی نصیرآباد سے خالی آسامیوں کی تفصیل طلب کرلی پولیس تھانوں اہم تنصیبات پولیس چوکیوں سرکاری… Continue 23reading پاکستان میں ایسا علاقہ بھی موجود ہے جہاں انتہائی اہم محکمہ میں سینکڑوں آسامیاں 16 سال سے خالی ہیں لیکن بھرتیاں نہیں کی گئیں، حیران کن انکشاف

جرمانوں اور گندم نہ ملنے کی وجہ سے درجنوں چکیاں بند ہو گئیں،چکی مالکان بھی پھٹ پڑے، آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 23  جنوری‬‮  2020

جرمانوں اور گندم نہ ملنے کی وجہ سے درجنوں چکیاں بند ہو گئیں،چکی مالکان بھی پھٹ پڑے، آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں انتظامیہ کے چھاپوں، جرمانوں اور گندم نہ ملنے کی وجہ سے درجنوں چکیاں بند ہو گئی ہیں اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔سرکاری گندم کی قلت اور انتظامیہ کے چھاپوں کی وجہ سے سٹی،لطیف آباد قاسم اباد اور دیگر علاقوں میں بہت سی چکیاں… Continue 23reading جرمانوں اور گندم نہ ملنے کی وجہ سے درجنوں چکیاں بند ہو گئیں،چکی مالکان بھی پھٹ پڑے، آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

انتہائی کم قیمت کے ساتھ انوکھی خصوصیات، دنیا کا سب سے سستا ترین اسمارٹ فون متعارف

datetime 23  جنوری‬‮  2020

انتہائی کم قیمت کے ساتھ انوکھی خصوصیات، دنیا کا سب سے سستا ترین اسمارٹ فون متعارف

کراچی (این این آئی) ڈیجیٹل رسائی کو بہتر بنانے کے لئے، پاکستان کی معروف ڈیجیٹلاور مواصلاتی کمپنی جاز (Jazz)نے ”جاز ڈیجیٹ 4 جی پاکستان کا اسمارٹ فون“ لانچ کیا ہے۔پاکستان میں سستے نرخوں میں سمارٹ فونز کی فراہمی، سب سے بڑی رکاوٹ رہی ہے۔ اس رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے جاز(Jazz) نےKaiOS ٹیکنا لوجی… Continue 23reading انتہائی کم قیمت کے ساتھ انوکھی خصوصیات، دنیا کا سب سے سستا ترین اسمارٹ فون متعارف