اڈیالہ جیل میں بند قیدیوں کو اپنے جیون ساتھی سے تنہائی میں ملنے کی سہولت فراہم کردی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیون ساتھی اڈیالہ جیل میں بند قیدی سے تنہائی میں بھی ملاقات کر سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جیل کے دورے پر آئے صحافیوں کو سے بات چیت کرتےہوئے بتایا کہ 2175قیدیوں کی گنجائش والی اس جیل میں اس وقت تقریباً 5040قیدی بند ہیں ۔ جیل سپرٹنڈنٹ نے صحافیوں… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں بند قیدیوں کو اپنے جیون ساتھی سے تنہائی میں ملنے کی سہولت فراہم کردی گئی