منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کو غیر معیاری مضر صحت دودھ پلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، 22 سو لیٹر دودھ برآمد

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

چکوال(نیوز ڈیسک) ضلع چکوال میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے غیر معیاری اور مضرِ صحت 22سو لیٹر دودھ کو تلف کر دیا ہے۔پی ایف اے کے فوڈ انسپکٹر کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک اطلاع پر چکوال میں اوڈھر وال کے مقام پر

کارروائی کی جس کے دوران ملاوٹ شدہ دودھ لے جانے والی گاڑی کو پکڑ لیا۔ملزمان غیر معیاری اور مضرِ صحت دودھ کے ٹینکر سرگودھا سے چکوال لے کر آ رہے تھے، کارروائی کے دوران برآمد ہونے والا 22 سو لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…