منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون سابق گورنر انتقال کر گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

پشاور  (  آن لائن ) خیبرپختونخوا کے سابق گورنر افتخار حسین شاہ انتقال کر گئے، وزیراعلی محمود خان نے سابق گورنر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔افتخار حسین شاہ پاک فوج میں لیٹننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے، گورنر کے پی کے علاوہ وزیر مواصلات

اور ترکی میں پاکستان کے سفیر بھی متعین رہے، سیاسی و فوجی شخصیات نے ان کی وفات پر اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے ،وزیراعلی کے پی محمود خان کا کہنا تھا کہ مرحوم کے غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، انہوں نے افتخار حسین شاہ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے بھی دعا کی‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…