کورونا وائرس میں مبتلا17سالہ دوشیزہ جاں بحق ،جانتے ہیں اسکی تدفین کیلئے کونسا طریقہ استعمال کیا گیا؟پورے علاقے میں چہ میگوئیاں
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کی کورونا وائرس میں مشتبہ مریضہ سترہ سالہ دوشیزہ جاں بحق ہو گئی جسے بھلوال کے چک 6 جنوبی میں سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال ماڈل ٹاون کی 17 سالہ دوشیزہ رمشہ کھاریاں میں ڈاکٹر کے ہاں ملازمہ رہی جہاں تکلیف کے… Continue 23reading کورونا وائرس میں مبتلا17سالہ دوشیزہ جاں بحق ،جانتے ہیں اسکی تدفین کیلئے کونسا طریقہ استعمال کیا گیا؟پورے علاقے میں چہ میگوئیاں




































