منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس‘اوپن یونیورسٹی کا طلبہ اور ٹیوٹرز کے نام پیغام

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وائرس سے بچنے کی اختیاطی تدابیر کے حوالے سے ابتدائی اقدامات میں طلبہ اور ٹیوٹرز کے نام اپنی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے کہ طلبہ اپنے داخلہ فارم اور دیگر درخواستیں بذریعہ پوسٹ آفس ارسال کریں یا آن لائن اپلائی کریں۔ طلبہ ٗ ٹیوٹرز و دیگر افراد کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ

وہ  5۔اپریل تک یونیورسٹی کے مین کیمپس یا علاقائی دفاتر تشریف نہ لائیں ٗ طلبہ کو اس دوران جو بھی مسئلہ پیش آئے وہ یونیورسٹی کی ہیلپ لائن نمبر 051-111 112 468پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ یونیورسٹی نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے اور ایچ ای سی کی ہدایات پر ملک بھر میں تمام پروگرامز کے امتحانات اور ورکشاپس بھی5۔اپریل تک ملتوی کئے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…