میو ہسپتال میں بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے کا واقعہ ، حقائق منظر عام پر لائے جائیں، وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے لیا
لاہور( این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے میو ہسپتال میں بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کے بارے میں صوبائی سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی… Continue 23reading میو ہسپتال میں بزرگ مریض کے جاں بحق ہونے کا واقعہ ، حقائق منظر عام پر لائے جائیں، وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے لیا




































