آرمی چیف کی مدت میں توسیع، پی پی،ن لیگ نے دھرنے میں دل سے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دیا،رانا ثناء اللہ کی حیران کر دینے والی باتیں
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دھرنے اور بعد میں کئے گئے فیصلے پر مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی او ر(ن) لیگ کو اعتماد میں نہیں لیا اوری اسی وجہ سے،دونوں جماعتوں نے دھرنے میں دل سے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دیا،مولانافضل… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت میں توسیع، پی پی،ن لیگ نے دھرنے میں دل سے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دیا،رانا ثناء اللہ کی حیران کر دینے والی باتیں