سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون آئی او سے تفتیش یقینی بنانے کا حکم دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون آئی او سے تفتیش یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی ۔ منگل کو دور ان سماعت سپریم کروٹ نے آئی جی پنجاب کو ایس او پی تمام تھانوں میں آویزاں کرانے کا بھی حکم دیتے ہوئے ایس او پی کا اردو… Continue 23reading سپریم کورٹ نے خواتین کے مقدمات میں خاتون آئی او سے تفتیش یقینی بنانے کا حکم دیدیا