جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

عوام کو کون کونسی احتیاطی تدابیر اپنانی چاہئیں؟ رسول کریم ﷺ کا کیا حکم ہے؟ کیا ان حالات میں مسجد میں جاکر نماز پڑھنی چاہئے؟ کرونا وائرس پر مفتی تقی عثمانی صاحب کا ویڈیو پیغام

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کسی وباءعام کے موقع پر مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنا توکل کے ہرگز خلاف نہیں ہے، حضور اکرمؐ نے فرمایا کہ ایسے موقع پر

احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، حضور اکرمؐ نے طاعون کے بارے میں فرمایا تھا کہ کسی جگہ طاعون پھیلے تو کوئی اندر سے باہر نہ جائے اور کوئی باہر سے اندر نہ آئے ، نماز بھی گھر میں پڑھ لینی چاہئے ، محکمہ صحت کی طرف سے جاری کی ہوئی تدابیر پر پوری طرح عمل کرنا شرعاً بھی ضروری ہے نیز توبہ استغفار اور اس دعا کا بھی اہتمام کیا جائے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ یہ دعا بھی پڑیں اللہم ارفع عنا البلاءوالوبا ءاور گناہوں سے پرہیز،

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…