جہانگیر ترین اور خسرو بختیار چینی و آٹے کے بحران کے ذمہ دار قرار
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چینی اور آٹے بحران کا ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قرار دے دیا ۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ چینی اور آٹے کی قیمت کو عمران صاحب کے حکم پہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کنٹرول… Continue 23reading جہانگیر ترین اور خسرو بختیار چینی و آٹے کے بحران کے ذمہ دار قرار