جو کام کوئی نہ کرسکا ، سندھ کے وزیر اعلیٰ نے کردکھایا کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر اور جیٹ طیارہ پیش

14  مارچ‬‮  2020

سکھر( آن لائن)کروناوائرس سے نمٹنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہیلی کاپٹر اور جیٹ استعمال کرنے کاا علان کر دیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ تفتان بارڈر سے زائرین کو لے کر سات بسیں سکھر پہنچ گئی ہیں۔بسوں میں 270مردوخواتین اور19بچے شامل ہیں۔سکھر آنے والے زائرین کو آئسولیشن یونٹ پہنچا دیاگیا جہاں انہیں 14دن کیلئے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

مراد علی شاہ نے ہر ضلع میں ایک قرنطینہ روم بنانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنا ہیلی کاپٹربھی سکھر بھجوا دیا ہے جو تفتان سے آنے والے زائرین کے خون کے نمونے لے کر کراچی آئے گا۔ڈبلیو ایچ او اور دیگر ماہرین کی خصوصی ٹیم بھی سکھر بھیجنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاہے کہ وہ طبی ٹیم کو اپنے جیٹ میں روانہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…