ایم کیو ایم کے بعد ایک اور اتحادی جماعت میدان میں آ گئی اہم ترین اجلاس طلب کر لیا، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کور کمیٹی کا اجلاس منگل کو کراچی طلب کر لیا تفصیلا ت کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی وعدوں پر پیشرفت کااجائزہ لینے کے ساتھ اہم فیصلے کئے جانے سے متعلق کور کمیٹی کا ا جلاس منگل… Continue 23reading ایم کیو ایم کے بعد ایک اور اتحادی جماعت میدان میں آ گئی اہم ترین اجلاس طلب کر لیا، حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی