نیب کا فواد حسن فواد کو ضمانت کی خوشی زیادہ دیر راس نہ آئی ، سپریم کورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے فواد حسن فواد کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نیب نے فواد حسن فواد کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا، فواد حسن فواد کے خلاف ضمانت خارج کرانے کے لیے نیب نے… Continue 23reading نیب کا فواد حسن فواد کو ضمانت کی خوشی زیادہ دیر راس نہ آئی ، سپریم کورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا