عائشہ عمر کا والدہ کی سالگرہ پر دل کو چھونے لینے والا پیغام
اسلام آباد( آن لائن )اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی والدہ کی 70ویں سالگرہ پر ان کو دل کو چھونے لینے والا مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔عائشہ عمر نے اپنے پیغام میں اپنی والدہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ نے کس طرح ان کے والد کی وفات کے بعد… Continue 23reading عائشہ عمر کا والدہ کی سالگرہ پر دل کو چھونے لینے والا پیغام