پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

عوام کی ٹوٹی کمر پر مزید کتنے ارب کا بوجھ لادا جا رہا ہے؟ منی بجٹ عوام پر معاشی حملہ ہے،پیپلز پارٹی نے مخالفت کر دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

عوام کی ٹوٹی کمر پر مزید کتنے ارب کا بوجھ لادا جا رہا ہے؟ منی بجٹ عوام پر معاشی حملہ ہے،پیپلز پارٹی نے مخالفت کر دی

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان بلاول بھٹو زرداری سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہاہے کہ منی بجٹ عوام پر معاشی حملہ ہے، پی پی پی بھرپور مخالفت کرے گی۔ ایک بیان میں ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ تحریک ناانصاف حکومت عوام کی ٹوٹی کمر پر مزید ڈیڑھ سو ارب کا بوجھ لاد رہی ہے،… Continue 23reading عوام کی ٹوٹی کمر پر مزید کتنے ارب کا بوجھ لادا جا رہا ہے؟ منی بجٹ عوام پر معاشی حملہ ہے،پیپلز پارٹی نے مخالفت کر دی

مقصد کیلئے کھڑا ہونے والے کو اپنی ذات کی نفی کرنا پڑتی ہے، فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کو قائداعظم کا سپاہی قرار دیدیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

مقصد کیلئے کھڑا ہونے والے کو اپنی ذات کی نفی کرنا پڑتی ہے، فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کو قائداعظم کا سپاہی قرار دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ قائد اعظم کا سپاہی عمران خان بہتر سال بعد استحکام پاکستان کیلئے کوشاں ہے،پانچ سال میں بینکوں کو لوٹنا،سب کو خوش کرنا ضی میں ہوا،عمران خان ایسا نہیں کریں گے،عمران خان کو عوام نے تبدیلی کیلئے ووٹ دیا ہے،حق دار… Continue 23reading مقصد کیلئے کھڑا ہونے والے کو اپنی ذات کی نفی کرنا پڑتی ہے، فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کو قائداعظم کا سپاہی قرار دیدیا

مارکیٹو ں میں غیر معیاری اور کم وزن گھی اور کونگ آئل فروخت ہونے لگا، کتنی بھاری کھیپ مارکیٹ میں موجود ہیں، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

مارکیٹو ں میں غیر معیاری اور کم وزن گھی اور کونگ آئل فروخت ہونے لگا، کتنی بھاری کھیپ مارکیٹ میں موجود ہیں، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

سوات(آن لائن) سوات کی مارکیٹوں میں غیر معیاری اور کم وزن گھی اور کوکنک آئل کی بھاری کھیپ فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے،گھی کے ڈبوں کا وزن بھی کم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے،ملاکنڈ ڈویژن میں گھی ملوں نے ٹیکس چوٹ کے باوجود وزن کم اور قیمتیں دیگر علاقوں کی برابر کردی ہیں،… Continue 23reading مارکیٹو ں میں غیر معیاری اور کم وزن گھی اور کونگ آئل فروخت ہونے لگا، کتنی بھاری کھیپ مارکیٹ میں موجود ہیں، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

گیس لیکیج نے ہنستے بستے گھر کو ماتم کدے میں تبدیل کر دیا، افسوسناک واقعہ سے علاقے میں کہرام مچ گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

گیس لیکیج نے ہنستے بستے گھر کو ماتم کدے میں تبدیل کر دیا، افسوسناک واقعہ سے علاقے میں کہرام مچ گیا

سوات(آن لائن) گیس لیکیج کی وجہ سے مینگورہ طاہرآباد کا گھر ماتم کدے میں بدل گیا،نانا دو نواسوں سمیت گیس لیکیج اور دم گھٹنے سے جاں بحق،علاقے میں قیامت صغری،ایک ہی گھر سے بیک وقت تین جنازے اُٹھنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا،تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ طاہرآباد عزیز آباد میں عبدالرازق… Continue 23reading گیس لیکیج نے ہنستے بستے گھر کو ماتم کدے میں تبدیل کر دیا، افسوسناک واقعہ سے علاقے میں کہرام مچ گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اپنوں پر مہربانیاں جاری، ایک قریبی دوست کو انتہائی اہم عہدے سے نواز دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اپنوں پر مہربانیاں جاری، ایک قریبی دوست کو انتہائی اہم عہدے سے نواز دیا

سوات(آن لائن) سوات میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اپنے حلقہ نیابت مٹہ پرمبینہ مہربانیاں جاری ہیں اور کئی اہم محکموں کے بعد اب ضلعی زکوٰۃ کے چیئر مین کا عہدہ بھی اپنے ہی قریبی دوست کو سونپ دیا،اس سے قبل سوات تعلیمی بورڈ، زرعی تحقیقاتی ادارہ،محکمہ زراعت سوات اور جہانزیب کالج کی سربراہی بھی وزیر… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اپنوں پر مہربانیاں جاری، ایک قریبی دوست کو انتہائی اہم عہدے سے نواز دیا

پاکستان اور جاپان حکومت کے درمیان باضابطہ معاہدہ طے، پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے دروازے کھل گئے،جرمنی سے بھی مذاکرات جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

پاکستان اور جاپان حکومت کے درمیان باضابطہ معاہدہ طے، پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے دروازے کھل گئے،جرمنی سے بھی مذاکرات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سمیع ابراہیم نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک ملازمت کے دروازے کھل گئے۔ پاکستان اور جاپان کی حکومت کے درمیان 12 شعبوں میں معاہدہ طے پا گیا۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان کی سکلڈ لیبر جاپان جائے گی۔ ان 12 شعبوں… Continue 23reading پاکستان اور جاپان حکومت کے درمیان باضابطہ معاہدہ طے، پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کے دروازے کھل گئے،جرمنی سے بھی مذاکرات جاری

بلاول کی ممکنہ گرفتار، لیاقت باغ کا جلسہ سنگین تصادم کی صورتحال اختیار کر سکتا ہے، حساس اداروں کی رپورٹ میں خبر دار کر دیا گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

بلاول کی ممکنہ گرفتار، لیاقت باغ کا جلسہ سنگین تصادم کی صورتحال اختیار کر سکتا ہے، حساس اداروں کی رپورٹ میں خبر دار کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی گرفتاری کی صورت میں لیاقت باغ راولپنڈی میں 27 دسمبر کا جلسہ سنگین تصادم کی صورتحال اختیار کر سکتاہے، گرفتاری کی صورت میں پیپلز پارٹی کے جیالے بھر پور مزاحمت کرینگے،جلسہ میں بینظیر بھٹو شہید کی آخری تقریر بھی چلائی جائیگی، اس حوالے… Continue 23reading بلاول کی ممکنہ گرفتار، لیاقت باغ کا جلسہ سنگین تصادم کی صورتحال اختیار کر سکتا ہے، حساس اداروں کی رپورٹ میں خبر دار کر دیا گیا

سورج گرہن سے بچنے کے لیے یہ ضروری اقدامات کریں اور خبردار سورج گرہن کے دوران سیلفی لینے کی کوشش بھی نہ کریں

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

سورج گرہن سے بچنے کے لیے یہ ضروری اقدامات کریں اور خبردار سورج گرہن کے دوران سیلفی لینے کی کوشش بھی نہ کریں

جلالپوربھٹیاں (نیوز ڈیسک)26 دسمبر 2019 ء بروز جمعرات پاکستان کے تمام جنوبی علاقے 20 سال بعد پورا سورج گرہن دیکھیں گے۔ آخری بار ایسا 11 اگست سن 1999 کو ہوا تھا جب شام 5:26 کراچی میں خاص طور پر سورج مکمل گرہن ہوگیا تھا اور شام ایک لال اندھیری رات میں تبدیل ہوگئی تھی۔ یہ… Continue 23reading سورج گرہن سے بچنے کے لیے یہ ضروری اقدامات کریں اور خبردار سورج گرہن کے دوران سیلفی لینے کی کوشش بھی نہ کریں

غیر مستحق افراد کیسے فائدہ اٹھاتے رہے؟ حکومت نے بی آئی ایس پی سے 8 لاکھ سے زائد افراد کی چھانٹی کی منظوری دے دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2019

غیر مستحق افراد کیسے فائدہ اٹھاتے رہے؟ حکومت نے بی آئی ایس پی سے 8 لاکھ سے زائد افراد کی چھانٹی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے بی آئی ایس پی سے 8 لاکھ 20 ہزار افراد کی چھانٹی کی منظوری دے دی۔چیئرپرسن بی آئی ایس پی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ٹوئٹر پر بتایا کہ وفاقی کابینہ نے بی آئی ایس پی سے 8 لاکھ 20 ہزار افراد کی چھانٹی کی منظوری دے دی۔… Continue 23reading غیر مستحق افراد کیسے فائدہ اٹھاتے رہے؟ حکومت نے بی آئی ایس پی سے 8 لاکھ سے زائد افراد کی چھانٹی کی منظوری دے دی