حکومت نے دنیا کو 30روپے کلو گندم بیچ دی ، پاکستانی عوام کو 70 روپے کلو میں لینی پڑ گئی ، تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں اس وقت گندم اور آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے ، جس کی وجہ سے عام آدمی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، اس ساری صورتحال کا ذمہ دار حکومت کا ٹھہرایا جارہا ہے.ذرائع کے مطابق حکومت نے زائد گندم30روپے فی کلو کے حساب سے بیرون ممالک بیچنے… Continue 23reading حکومت نے دنیا کو 30روپے کلو گندم بیچ دی ، پاکستانی عوام کو 70 روپے کلو میں لینی پڑ گئی ، تہلکہ خیز انکشافات