جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ایران سے غیر روایتی راستوں سے افراد پاکستان داخل، ان کی مدد کون کر رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آ گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

کوئٹہ(آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ایران سے آنے افراد کو لیویز اور ریونیو سٹاف کی مددسے غیر روایتی راستوں سے پاکستان میں داخل کرنے کی اطلاعات کا نوٹس لے لیا اور وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام ڈویژنل کمشنرز کو صورتحال کی سخت نگرانی کرنے کا مراسلہ جاری کردیا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی اور اسسنٹ کمشنرز

کو ہدایات جاری کرتے ہوئے تفتان اور دیگر سر حدی علاقوں سے آمد ورفت کی نگرانی کے عمل کو مزید موثر بنایا جائے زائرین کو غیر روایتی راستوں سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل کر نے والے لیویز اور ریونیو سٹاف کے خلاف فوری کارروائی کی جائے ایسے واقعات میں ملوث اہلکاروں کو ملازمتوں سے برخواست کیا جائے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…