اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

کرونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا، ایران سے آنے والے 14زائرین کے کورونا وائرس ہیلتھ سرٹیفکیٹ جعلی نکلے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن) ایران سے آنے والے 14زائرین کے کورونا وائرس ہیلتھ سرٹیفکیٹ جعلی نکلے گزشتہ روز سیکورٹی اداروں نے کانک کے مقام پر ایران سے تفتان کے راستے غیر قانونی راستوں سے آنے والی 4گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جس میں 14زائرین سوار تھے زائرین کو میاں غنڈی سینٹر منتقل کردیا گیا جہاں زائرین کی جانب سے کورونا وائرس ایرانی ہیلتھ سرٹیفکیٹ متعلقہ حکام کو دکھا یاگیا

تاہم ابتدائی طور پر یہ عمل واضح ہوا ہے ایرانی ہیلتھ سرٹیفکیٹ غیر مصدقہ ہے جس پر 30فروری 2020کی تاریخ رقم کی گئی ہے میاں غنڈی قرنطینہ سینٹر کے حکام کے حکام کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جب تک میاں غنڈی قرنطینہ سینٹر میں مقیم ان زائرین کااز خود طبی معاینہ نہیں کر دیا جاتا اس وقت تک ان زائرین کو زیر نگرانی رکھا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…