زلزلے کے شدید جھٹکے،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے باہر نکل آئے
جہلم(سی پی پی)جہلم اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں،دکانوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔میڈیارپورٹس کے جہلم،دینہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں،دکانوں اوردفاتر سے باہر نکل آئے،میڈیارپورٹس… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے باہر نکل آئے