منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بند ہو گئے،صرف 2 یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، تشویشناک صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2020 |

صوابی(این این آئی) تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کی قلت کے باعث بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بند ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں کمی کے باعث ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی کردی گئی ہے۔ جس کے باعث تربیلا بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بند

ہو گئے ہیں اور صرف 2 یونٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، جن سے 177 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔واضح رہے کہ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392 فٹ جب کہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.049 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…