ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

دالبندین اور سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان  

datetime 21  جنوری‬‮  2020

دالبندین اور سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان  

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے دالبندین اور سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پی آئی اے کی کوئٹہ تا گوادر اور تربت پروازیں چلائی جائیں گی۔منگل کو وقفہ سوالات کے دور ان وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان  بتایاکہ پی آئی… Continue 23reading دالبندین اور سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان  

مرضی سے اسلام قبول کیا اور اسے کسی نے اغوا نہیں کیا نو مسلم علیزہ کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت

datetime 21  جنوری‬‮  2020

مرضی سے اسلام قبول کیا اور اسے کسی نے اغوا نہیں کیا نو مسلم علیزہ کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت

جیکب آباد(این این آئی)سندھ کے شہر جیکب آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ہندو مذہب ترک کر کے مسلمان ہونے والی سابق مہک کماری اور موجودہ علیزہ کو شوہر کے ساتھ رہنے کے اجازت دے دی ہے۔منگل کے روزسابق مہک کماری اور موجودہ علیزہ کوجیکب آباد کی عدالت میں دوبارہ پیش کیا گیا، مہک کے گھر… Continue 23reading مرضی سے اسلام قبول کیا اور اسے کسی نے اغوا نہیں کیا نو مسلم علیزہ کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت

بڑی سیاسی جماعت کے بزرگ رہنماانتقال کرگئے

datetime 21  جنوری‬‮  2020

بڑی سیاسی جماعت کے بزرگ رہنماانتقال کرگئے

لاڑکانہ (آن لائن) جماعت اسلامی لاڑکانہ کے سابق امیروبزرگ رہنما عبدالمجید شیخ  انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ صوبائی نائب امیرپروفیسرنظام الدین میمن کی امامت میں ادا کی گئی جس میں جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ،جے آئی یوتھ کے صوبائی رہنما ایڈووکیٹ طارق میرجت،لاڑکانہ ،شکارپور،اورقمبرشہدادکوٹ اضلاع کے امراء اورکارکنان سمیت دوست احباب… Continue 23reading بڑی سیاسی جماعت کے بزرگ رہنماانتقال کرگئے

پورا نظام آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کردیاہے، منسٹر سے کچھ پوچھ  لیا جائے تو وہ بغلیں کیوں جھانکنے لگتے ہیں، سوالیہ نشان کھڑا کر دیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2020

پورا نظام آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کردیاہے، منسٹر سے کچھ پوچھ  لیا جائے تو وہ بغلیں کیوں جھانکنے لگتے ہیں، سوالیہ نشان کھڑا کر دیا گیا

اسلام آباد/ لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک پر مسلط کی گئی حکومت اتنی نااہل ہے کہ خو د کچھ کرنے کی بجائے اس نے پورا نظام آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کردیاہے ۔ منسٹر بغیر تیاری کے ایوانوں میں آتے ہیں ان سے کچھ… Continue 23reading پورا نظام آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کردیاہے، منسٹر سے کچھ پوچھ  لیا جائے تو وہ بغلیں کیوں جھانکنے لگتے ہیں، سوالیہ نشان کھڑا کر دیا گیا

آٹے کا بحران بھی حکومت کی نالائقی کا نتیجہ ہے، حکومتی اراکین نے آٹے کے بحران کا اعتراف کر کے حیرت انگیز اعلان بھی کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2020

آٹے کا بحران بھی حکومت کی نالائقی کا نتیجہ ہے، حکومتی اراکین نے آٹے کے بحران کا اعتراف کر کے حیرت انگیز اعلان بھی کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں اپوزیشن نے آٹے کے بحران کیخلاف ایوان سے علامتی واک آؤٹ کیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس معاملے پر مختلف ارکان نے اظہار خیال کیا اور قائد ایوان نے بتایا کہ وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی ارکان کے سوالات کا اس سلسلے میں تفصیلی جواب دیں… Continue 23reading آٹے کا بحران بھی حکومت کی نالائقی کا نتیجہ ہے، حکومتی اراکین نے آٹے کے بحران کا اعتراف کر کے حیرت انگیز اعلان بھی کردیا

گندم کا کوئی بحران نہیں، سرکاری گودام میں کتنی گندم موجود ہے؟ سندھ حکومت کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2020

گندم کا کوئی بحران نہیں، سرکاری گودام میں کتنی گندم موجود ہے؟ سندھ حکومت کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا

کراچی (این این آئی) سندھ کے وزیرخوراک ہری رام کشوری لال نے کہاہے کہ سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں ہے،کراچی میں سرکاری گودام میں 75000 بوریاں موجود ہیں جبکہ 25ہزارگندم کی بوریاں اورپہنچ گئی ہیں،بارہ دن گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال سے مسائل پیدا ہوئے،سندھ میں 152 فلورملز آپریشنل ہیں۔ کراچی میں 74 فلورملزکام کررہی… Continue 23reading گندم کا کوئی بحران نہیں، سرکاری گودام میں کتنی گندم موجود ہے؟ سندھ حکومت کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان، سعید غنی کی وزارت تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 20  جنوری‬‮  2020

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان، سعید غنی کی وزارت تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان ہے جس کے تحت وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کو وزیر اطلاعات کا اضافی قلمدان جبکہ سعید غنی کو تعلیم کی وزارت دیئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کا قلمدان کئی ماہ سے وزیر اعلی مراد علی شاہ… Continue 23reading سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان، سعید غنی کی وزارت تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے جدید سہولیات سے آراستہ دو نئے سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2020

حکومت نے جدید سہولیات سے آراستہ دو نئے سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبائی دارالحکومت کی بڑھتی ہوئی آبادی کے مد نظرشہر میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے بھرپور مواقع فراہم کرنے کے لئے ناصر باغ روڈاور جی ٹی روڈ پشاور پر کھیلوں کی جدید سہولیات سے… Continue 23reading حکومت نے جدید سہولیات سے آراستہ دو نئے سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا

جیل حکام اور صوبائی حکومتوں کی غفلت کی نشاندہی، ہائی کورٹ نے جیلوں کی حالت زار سے متعلق رپورٹ کو تشویشناک قرار دیدیا، تحریری فیصلہ جاری

datetime 20  جنوری‬‮  2020

جیل حکام اور صوبائی حکومتوں کی غفلت کی نشاندہی، ہائی کورٹ نے جیلوں کی حالت زار سے متعلق رپورٹ کو تشویشناک قرار دیدیا، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ شیریں مزاری کمیشن کی جیلوں کی حالت زار سے متعلق رپورٹ تشویشناک ہے، پاکستانی جیلوں میں قیدیوں کی زندگی اور عزت نفس کو شدید… Continue 23reading جیل حکام اور صوبائی حکومتوں کی غفلت کی نشاندہی، ہائی کورٹ نے جیلوں کی حالت زار سے متعلق رپورٹ کو تشویشناک قرار دیدیا، تحریری فیصلہ جاری