سرکاری ریسٹ ہاؤسز پرائیویٹ شعبہ کودینے کا فیصلہ،تعمیرات میں استعمال شدہ میٹریل پر ٹیکس ختم کرنے کی تیاریاں،گھروں پر نکس ٹیکس کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز پرائیویٹ شعبہ میں دینے یا لیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ ضروری اشیاء کے خوردنوش کے ریٹس چاروں صوبوں میں کم اور یکساں رکھنے کیلئے وفاقی سطح پر کمیٹی بنانے کا… Continue 23reading سرکاری ریسٹ ہاؤسز پرائیویٹ شعبہ کودینے کا فیصلہ،تعمیرات میں استعمال شدہ میٹریل پر ٹیکس ختم کرنے کی تیاریاں،گھروں پر نکس ٹیکس کی منظوری دیدی گئی