بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نرسری سے بارہویں جماعت تک کی تمام سلیبس کی سرکاری کتابیں ویب سائٹ پر مہیا 

datetime 20  اپریل‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا لاک ڈاؤن کے دوران طلبہ کے تعلیمی سلسلہ کو بحال رکھنے کے لیے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے سرکاری سکولوں کی تمام کتابیں اپنی ویب سائٹ پر مہیا کر دی ہیں۔ یہ تمام کتابیں ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ کی جاسکیں گی۔زرائع کے مطابق سرکاری سکولوں میں پڑھائی

جانے والی نرسری سے بارہویں جماعت تک کی تمام سلیبس  کتابیں ویب سائٹ پر موجود ہیں جبکہ ویب سائٹ سے پبلک اور پرائیویٹ دونوں سکولز کی کتابیں حاصل کی جاسکیں گی۔ٹیکسٹ بک بورڈ ترجمان نے بتایا کہ ویب سائٹ سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے کوئی چارجز نہیں ہونگے ۔ویب سائٹ پر موجود کتابوں سے ڈیڑھ کروڑ سے زائد طالب علم مستفید ہو سکیں گے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…