اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے نان فائلر کے خلاف ایف بی آر کا ایکشن ، ساڑھے پانچ لاکھ افراد کیخلاف بڑی کارروائی

datetime 11  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ساڑھے پانچ لاکھ نان فائیلرز کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ نان فائیلر میں وہ شہری شامل ہیں جنہوں نے 2019ء میں اپنے گوشوارے تو جمع کروائے لیکن 2020ء میں اپنی اس ذمہ داری کو نظر انداز کردیا۔ ان افراد میں چار لاکھ سے زائد سالانہ تنخواہ لینے والے ایف آئی اے، پولیس، ریلویز سمیت دیگر سرکاری محمکہ جات کے ملازمین اور افسران شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…