لاہور (آن لائن) لاہور کے میگا پراجیکٹ اورنج لائن ٹرین کے منصوبے کے لئے رقم فراہم کرنیوالے چین بنک نے منصوبے کی سول ورک کی مد میں ایک ارب 59 کروڑ روپے کی آخری قسط ادا کردی ہے۔ جس کے بعد سول ورک کی مد میں لگائے جانیوالے تخمینہ 55 ارب روپے کی ادائیگی مکمل ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ تعمیراتی کنسلٹنٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے سول ورک کا تخمینہ 55 ارب روپے لگایا تھا۔
چین نے پاکستان کو ایک ارب 59 کروڑ روپے دیدئیے، کس اہم پراجیکٹ میں یہ رقم استعمال کی جائے گی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































