جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت کی ڈوبتی کشتی دیکھ کر وزیروں کو اپنے فکر ستانے لگی وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور اہم ترین وفاقی وزیر کی وزارت چھوڑنے سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

حکومت کی ڈوبتی کشتی دیکھ کر وزیروں کو اپنے فکر ستانے لگی وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور اہم ترین وفاقی وزیر کی وزارت چھوڑنے سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈوبتے جہاز میں چوہے ہوتے ہیں ، شیخ رشید ڈوبتے جہاز کا پہلا چوہا ہو گا جو وقت آنے پر وزارت سے استعفیٰ دے گا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان وسابق پی ٹی آئی رہنما جاوید مخدوم ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے وزیر پنجاب حکومت کیخلاف کھل کر… Continue 23reading حکومت کی ڈوبتی کشتی دیکھ کر وزیروں کو اپنے فکر ستانے لگی وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور اہم ترین وفاقی وزیر کی وزارت چھوڑنے سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت کا قیام ؟عثمان بزدار کی تبدیلی کیلئے صرف 12ووٹ درکار ، حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت کا قیام ؟عثمان بزدار کی تبدیلی کیلئے صرف 12ووٹ درکار ، حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے کہا ہے کہ جعلی حکومت جلد رفو چکر ہونے والی ہے۔عثمان بزدار کی تبدیلی کیلئے صرف 12ووٹوں کی ضرورت ہے۔مسلم لیگ (ن) جب چاہیے پنجاب میں حکومت بناسکتی ہے۔پنجاب میں عثمان بزدار برائے نام وزیراعلیٰ رہ گئے ہیں۔سولہ ماہ کے دوران پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت کا قیام ؟عثمان بزدار کی تبدیلی کیلئے صرف 12ووٹ درکار ، حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

شہریوں کے لیے پیدائش سرٹیفکیٹ کا حصول عذاب بن گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

شہریوں کے لیے پیدائش سرٹیفکیٹ کا حصول عذاب بن گیا

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے پیدائش سرٹیفکیٹ کا حصول عذاب بن گیاہے ،شہری سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے یونین کونسل،سی ڈی اے ،ایف 8 کچہری اور ڈپٹی کمشنر آفس کے چکر لگانے پر مجبور ہوگئے ہیں،شہریوں نے پیدائش سرٹیفکیٹ کا تمام پراسس ون ونڈو کے تحت کرنے کا مطالبہ کیا… Continue 23reading شہریوں کے لیے پیدائش سرٹیفکیٹ کا حصول عذاب بن گیا

لیاری ندی کے کنارے ہندو آبادی کی جھگیوں میں آگ کیسے لگی؟دوران تحقیقات سب کچھ سامنے آگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

لیاری ندی کے کنارے ہندو آبادی کی جھگیوں میں آگ کیسے لگی؟دوران تحقیقات سب کچھ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیاقت آباد میں لیاری ندی کے کنارے ہندو آبادی کی جھگیوں میں آگ عبادت کے لیے جلائے گئے چراغ سے لگی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہوئی آتشزدگی سے 180 جھگیاں جل گئی تھیں۔اسسٹنٹ… Continue 23reading لیاری ندی کے کنارے ہندو آبادی کی جھگیوں میں آگ کیسے لگی؟دوران تحقیقات سب کچھ سامنے آگیا

اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے حکومت نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کو سرپرائز دیدیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے حکومت نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کو سرپرائز دیدیا

لاہور( این این آئی)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کااجلاس کل سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے گرفتار اراکین اسمبلی حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دئیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آٹے کے بحران اور مہنگائی کیخلاف اپوزیشن کے متوقع احتجاج کے… Continue 23reading اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے حکومت نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کو سرپرائز دیدیا

عثمان بزدار کے علاوہ کسی دوسری جماعت کے پاس اختیارات ہونے کی خبروں میں کتنی صداقت ہے ؟صوبائی وزیر نے حقیقت بتا دی

datetime 22  جنوری‬‮  2020

عثمان بزدار کے علاوہ کسی دوسری جماعت کے پاس اختیارات ہونے کی خبروں میں کتنی صداقت ہے ؟صوبائی وزیر نے حقیقت بتا دی

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل انصرمجید خان نے کہاہے کہ پنجاب میں سردارعثمان بزدار کے علاوہ کسی دوسری جماعت کے پاس اختیارات ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی قیاد ت میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بہترین فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔سردار عثمان بزدار نے قلیل عرصہ… Continue 23reading عثمان بزدار کے علاوہ کسی دوسری جماعت کے پاس اختیارات ہونے کی خبروں میں کتنی صداقت ہے ؟صوبائی وزیر نے حقیقت بتا دی

ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پراپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پراپنا فیصلہ سنا دیا

بیجنگ (این این آئی)ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات بدھ کو بھی جاری رہے ،ایف اے ٹی ایف حکام کو گذشتہ ساڑھے چار ماہ کی پیش رفت سے آگاہ… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف حکام نے پاکستان کی رپورٹ پراپنا فیصلہ سنا دیا

’’ایک وہ بھی تھے جو اوبامہ کے سامنے سردی میں رومال سے پسینے صاف کرتے تھے‘ ‘ ،شہباز گل کا طنز

datetime 22  جنوری‬‮  2020

’’ایک وہ بھی تھے جو اوبامہ کے سامنے سردی میں رومال سے پسینے صاف کرتے تھے‘ ‘ ،شہباز گل کا طنز

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’ایک وہ بھی تھے جو اوبامہ کے سامنے سردی میں رومال سے پسینے صاف کرتے تھے‘‘۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  ایک ہمارا خان ہے جو با اعتماد ، قائل کرنے اور پسند کئے جانے… Continue 23reading ’’ایک وہ بھی تھے جو اوبامہ کے سامنے سردی میں رومال سے پسینے صاف کرتے تھے‘ ‘ ،شہباز گل کا طنز

لڑکے نے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکی سمیت خود کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020

لڑکے نے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکی سمیت خود کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا

دمشق (این این آئی)شام میں ایک 23 سالہ نوجوان حافظ نزار ابو فخرنے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکی سمیت خود کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ اردن کی سرحد سے متصل شامی علاقے السویداء میں حفر اللحف کے مام پر پیش آیا۔حافظ… Continue 23reading لڑکے نے اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکی سمیت خود کو بم دھماکے میں ہلاک کردیا