نیب نہ فوج کا احتساب کر سکتی ہے نہ عدلیہ کا، نیب صرف کس کا احتساب کرسکتی ہے؟ قمر زمان کائرہ نے حیران کن بات کہہ دی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پورا ملک کھڑا ہے، حکومت روزگار چھن رہی ہے اور صنعتیں بند ہورہی ہیں انہوں نے کہا کہ نیب عدلیہ، فوج اور حکومت کا حتساب نہیں کر سکتا۔ قمر زمان کائرہ نے کہاکہ ہمارے خلاف… Continue 23reading نیب نہ فوج کا احتساب کر سکتی ہے نہ عدلیہ کا، نیب صرف کس کا احتساب کرسکتی ہے؟ قمر زمان کائرہ نے حیران کن بات کہہ دی