پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’پنجاب کے بعد قومی اسمبلی میں 32ایم این ایز کا فارورڈ بلاک سامنے آنے کیلئے تیار ‘‘شریف فیملی چاہتی ہے لوٹ مارے کیلئے اگر حکومت واپس بلانا چاہتی ہے تو بلا لے ورنہ ۔۔ شریف خاندان ان حالات تک کیسے پہنچا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ دعویٰ

datetime 13  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے مسلم لیگ ن میں بڑا فارورڈ بلاک 20روز میں منظر عام پر آجائے گا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ شریف خاندان اپنی حرکتوں کی وجہ سے اس حال میں پہنچے ہیں ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق شریف فیملی چاہتی ہے کہ ملک میں لوٹ مارے کیلئے اگر حکومت واپس بلانا چاہتی ہے تو بلا لے ، ورنہ شریف فیملی کا

پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی حرکتوں سے گر جائے تو الگ بات ہے ۔ تاہم اسٹیبلشمنٹ کا سو فیصد اعتماد وزیراعظم کو حاصل ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اعلی ترین ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کی حکومت کے آخری دن تک ان کیساتھ تھی ۔ چودھری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ 20دن میں ن لیگ کے 32ایم ای ایز کا فاروڈ بلاک سامنے آئے گا۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…