بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

ن لیگ میں بڑ ا ڈینٹ پڑ گیا ، علم بغاوت بلند کر دیا گیا 15اراکان کی حکومت کو خاموش حمایت کی یقین دہانی

datetime 13  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) جنوبی پنجاب میں بڑا ڈینٹ پڑ گیا ، پندرہ سے زائد باغی ممبران صوبائی اسمبلی تحریک انصاف کی اعلی قیادت سے رابطے کیے گئےہیں ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق پنجاب کے اعلیٰ عہدیداروں نے بتایا ن لیگ کی ٹاپ لیڈر شپ سے بیزار ایم پی اے ایز میں بعض نے منظر عام پر رہتے ہوئے پنجاب حکومت کو حمایت کا یقین دلایا جبکہ خاموش حمایت کرنے کا بھی کہا ہے ۔

پنجاب حکومت ان کے فنڈز کے مسائل اور دیگر معاملات تیز تر بنیادوں پر حل کرے گی ، جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے باغی ممبران میں سے زیادہ تر باغی گروپ کے روح رواں نشاڈاہا کے ذریعے رابطے کر رہے ہیں ان میں وہ ایم پی ایز شامل ہیں جو منظر عام پر رہتے ہوئے اپنی قیادت کیخلاف علم بغاوت بلند کر رہے ہیں ،ن لیگ کے کسی باغی ایم پی اے کا نام اس کی مرضی کے بغیر منظر عام پر نہیں لایا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…