پنجاب پولیس نے اپنی روش نہ بدلی‘ سارے ماڈل سسٹم ٹھاہ انصاف نہ ملنے پر 7 بچوں کی ماں نےخود کو آگ لگالی
پتوکی (این این آئی )پنجاب پولیس نے اپنی روش نہ بدلی‘ماڈل پولیس سسٹم دھرے کے دھرے رہ گئے-پتوکی میں انصاف نہ ملنے پر سات بچوں کی ماں نے سٹی پولیس چوکی پتوکی کے اندر ہی خود کو آگ لگالی، پولیس چوکی میں آگ بجانے والا کوئی آلہ موجود نہ ہونے سے خاتون کا پچاس فیصد… Continue 23reading پنجاب پولیس نے اپنی روش نہ بدلی‘ سارے ماڈل سسٹم ٹھاہ انصاف نہ ملنے پر 7 بچوں کی ماں نےخود کو آگ لگالی