لاہور کے جناح ہسپتال سے کورونا وائرس کی تصدیق شدہ مریضہ فرار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہسپتال لاہور سے کورونا وائرس کی تصدیق شدہ مریضہ فرار ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق خاتون گلشن راوی کی رہائشی ہے اور جناح ہسپتال میں کورونا وائرس کی مریضہ ہونے کی وجہ سے داخل تھی۔ دو دن قبل وہ بغیر کسی کو بتائے غائب ہو گئی تھی۔ ایم ایس کا… Continue 23reading لاہور کے جناح ہسپتال سے کورونا وائرس کی تصدیق شدہ مریضہ فرار



































