منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

خورشید شاہ اور انکے بیٹے کو عدالت کی طرف سے بڑا دھچکا

datetime 22  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورڈ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی ضمانت مسترد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں پی پی پی رہنما نے بیٹے اور اپنی ضمانت کیلئے درخواست دی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا ہے ۔ آمدن سے

زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی دونوں بیگمات ، بیٹے زیرک شاہ اور صوبائی وزیر اویس شاہ سمیت دیگر ملزمان کی درخواستیں ضمانت منظور کر لی ہیں ۔ سندھ ہائی کورٹ نے 14اپریل کو محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنا دیا ہے ۔ واضح رہے کہ خورشید شاہ کو 18 ستمبر 2019ء کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔ خورشید شاہ 7 ماہ سے نیب کی زیر حراست ہیں اور ہسپتال میںعلاج چل رہا ہے۔قومی احتساب بیور و کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ سمیت دیگر 18ملزمان پر 1ارب23کروڑ سے زائد کے ریفرنس دائر ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…