جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کے کرونا ٹیسٹ منفی آنے کی خبروں پر پر ڈاکٹر شہباز گل کا ردعمل۔۔ڈاکٹر شہبازگل نے خبریں چلانے پر میڈیا کو کیا کہا؟‎ جانئے

datetime 22  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز گل نے وزیراعظم کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ رزلٹ آنے سے متعلق کہا ہے کہ میڈیا غیر ضروری خبریں ذرائع سے مت چلائیں ۔ جب ٹیسٹ کا رزلٹ آئے گا تو آپ کیساتھ شیئر کر دیا جائے گا ۔ ابھی تک کوئی ٹیسٹ رپورٹ نہیں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’وزیراعظم عمران خان کے ٹیسٹ رزلٹ کے بارے میں غیر تصدیق شدہ

خبر زرائع سے مت چلائیں۔ جب ٹیسٹ کا رزلٹ آئے گا تو آپ اے شئعر کر دیا جائے گا۔ ابھی کوئی رزلٹ نہیں آیا۔ آپ سے التماس ہے کہ غیر تصدیق شدہ خبر مت چلائیں۔‘‘واضح رہے کہ اس سے قبل میڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ سے متعلق خبریں چلائی جارہی تھیں کہ ان کے ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے ۔ تاہم شہباز گل نے تمام خبروں کی تردید کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…