منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا کا شبہ، دبئی سے کراچی پہنچنے والے 2 مسافر خصوصی سینٹر منتقل

datetime 13  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)غیر ملکی ائیرلائن سے براستہ دبئی کراچی پہنچنے والے 2 مسافروں کو کورونا وائرس کے شبے میں خصوصی سینٹر منتقل کردیا گیا۔محکمہ صحت کے کورونا یونٹ کے فوکل پرسن ڈاکٹر اشفاق میمن کے مطابق دبئی سے آنے والی فلائٹ ای کے 604 کے مسافر سرفراز خان اور فرمان خان صبح ساڑھے 10 بجے کراچی پہنچے تو انہیں تھرمل اسکینگ بعد روک لیا گیا۔فوکل پرسن کے مطابق ٹمپریچر غیرمعمولی ہونے کی وجہ سے دونوں مسافروں کو ٹرمینل کے اندر ہی واقع آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا

اور ان کی امیگریشن کلیئر نہیں کی گئی۔فوکل پرسن نے بتایا کہ بعد ازاں خصوصی نگہداشت میں ائیرپورٹ کے اندر سے ہی دونوں مسافروں کو ایمبولینس میں منتقل کردیا گیا اور انہیں سندھ حکومت کی جانب سے اوجھا اسپتال میں قائم کیے گئے کورونا کے خصوصی سینٹر پہنچا دیا گیا۔ڈاکٹر اشفاق میمن کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر دو روز قبل قائم کیے گئے سندھ حکومت کے 78 رکنی یونٹ نے اب تک 9 مسافروں کو کورونا وائرس کی مشکوک علامات پر خصوصی سینٹر منتقل کیا ہے جہاں ان کے مزید ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…