پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 918 ہوگئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے 26 نئے کیسز سامنے آگئے،کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 918 ہوگئی۔ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 407 ہو گئی۔کمانڈ اینڈ کنٹرول… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 918 ہوگئی


































