آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ،اسکردو میں درجہ حرارت منفی 18 تک گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے ،شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے ،اسکردو میں درجہ حرارت منفی 18 ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی