پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں کرونا وائرس سے مکمل صحت یاب افراد کی تعداد میں یک دم بڑا اضافہ ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔صوبہ سندھ میں متاثرہ مریض 3052ہیں ، صوبہ پنجاب میں متاثرہ افراد کی تعداد 4195ہو گئی ہے ، خیبر پختونخواہ میں 1276، بلوچستان میں465، آزادکشمیر میں متاثرین 51، گلگت میں 281افراد کرونا سے متاثرہوئے ہیں ۔ اسلام آباد میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 185ہو گئی ہے

ملک بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد9505ہو گئی جبکہ ہلاکتیں 197تک پہنچ گئیں ہیں۔ تاہم پاکستانیوں کیلئے خوشخبریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ پاکستان میں کرونا وارئس کے مریض تیزی کیساتھ صحت یاب ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ صحت یاب افراد کی تعداد 2073ہو گئی ہے جو مکمل صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو چلے گئے ہیں ۔ دوسری جانب راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی سے مزید 9 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی،کورونا وائرس کو شکست دینے والوں میں 70سالہ بوڑھی خاتون بھی شامل ہے ،انور بی بی اڈیالہ روز راولپنڈی کی رہائشی ہیں،راولپنڈی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 63 ہوگئی،راولپنڈی میں کورونا وائرس کا شکار افرادبکہ تعداد 225 ہے،گذشتہ 24گھٹنوں میں 10افراد کورونا وائرس پازیٹو کے باعث آر آئی ئو منتقل ہوئے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…