جمعہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2024 

ایوانِ صدر کے دروازے عام عوام کیلئے کھول دیئے گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

ایوانِ صدر کے دروازے عام عوام کیلئے کھول دیئے گئے

اسلام آباد(این این آئی)ایوانِ صدر کے دروازے عام عوام کے لیے کھول دیئے گئے ہیں۔صدر پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق ایوانِ صدر ہفتہ کو دوپہر ڈھائی بجے تک عوام کے لئے کھلا رہا اور ایوانِ صدر میں داخلے کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ایوان صدر میں… Continue 23reading ایوانِ صدر کے دروازے عام عوام کیلئے کھول دیئے گئے

کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے ایک نوجوان کو 35 لاکھ فراہم ،اتنی بڑی رقم کس مقصدکیلئے دی گئی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے ایک نوجوان کو 35 لاکھ فراہم ،اتنی بڑی رقم کس مقصدکیلئے دی گئی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

اسلام آباد(سی پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے قرضوں کے تعین کے لیے کردار اور اہلیت دونوں اہم ہیں۔ قرضوں کی فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام کے تحت فاٹاکے ایک نوجوان کو 35 لاکھ فراہم ،اتنی بڑی رقم کس مقصدکیلئے دی گئی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے‎

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکدم 45 فیصد اضافہ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکدم 45 فیصد اضافہ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)5 مزیدوزارتوں کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کی تیاریاں،نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک سے 19 گریڈ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔ جب کہ 20سے 22 گریڈ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد ریلیف دیا جائے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں یکدم 45 فیصد اضافہ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نوازشریف کی اپیل کی سماعت کرے گا۔ ہائی… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

ڈیزل پر 45 روپے 75 پیسے، پٹرول پر 35 روپےفی لٹر ٹیکس وصولی ،ایک سال میں کل کتنا ٹیکس وصول کیا ؟حکومت نے خود ہی اعتراف کرلیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

ڈیزل پر 45 روپے 75 پیسے، پٹرول پر 35 روپےفی لٹر ٹیکس وصولی ،ایک سال میں کل کتنا ٹیکس وصول کیا ؟حکومت نے خود ہی اعتراف کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر عوام سے 206 ارب روپے ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر برائے پٹرولیم ڈویژن خسرو بختیار نے حکومت کے پہلے سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading ڈیزل پر 45 روپے 75 پیسے، پٹرول پر 35 روپےفی لٹر ٹیکس وصولی ،ایک سال میں کل کتنا ٹیکس وصول کیا ؟حکومت نے خود ہی اعتراف کرلیا

پاکستان میں 90فیصد پانی کس کام کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ؟ جانئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

پاکستان میں 90فیصد پانی کس کام کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ؟ جانئے

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں 90 فیصد پانی زرعی شعبہ استعمال کرتا ہے جبکہ صنعتی شعبہ 7 فیصد اور گھریلو استعمال کے لئے 3 فیصد پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ آبی وسائل کے ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں آبی و سائل کی ترقی اور بہتری وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ پانی… Continue 23reading پاکستان میں 90فیصد پانی کس کام کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ؟ جانئے

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد کا پاکستان کا دورہ،پاکستانی اقدامات کی تعریف

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد کا پاکستان کا دورہ،پاکستانی اقدامات کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد نے راجا عبدالعزیز کی قیادت میں 4 سے 7 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ آئی اے ای اے اور پاکستان نیوکلیئر سیکیورٹی کوآپریشن پروگرام کا ایک حصہ تھا ،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 2005 میں پاکستان میں جوہری… Continue 23reading انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے وفد کا پاکستان کا دورہ،پاکستانی اقدامات کی تعریف

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کیلئے عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کیلئے عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

سکھر(آن لائن)  احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے خورشید شاہ کو 12 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں سکھر… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کیلئے عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

سندھ حکومت میں نااہلی عروج پر ، ہیومن رائٹس کمیشن نے رپورٹ میں پول کھول دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

سندھ حکومت میں نااہلی عروج پر ، ہیومن رائٹس کمیشن نے رپورٹ میں پول کھول دیا

راولپنڈی(آن لائن)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی حالیہ رپورٹ نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ایچ ار سی پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور صوبے میں نااہلی بھی عروج پر ہے۔ہیومن رائٹس کمیشن کی جاری کردہ… Continue 23reading سندھ حکومت میں نااہلی عروج پر ، ہیومن رائٹس کمیشن نے رپورٹ میں پول کھول دیا