منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ماسک کا معاملہ ، شہباز گل نے قصہ ہی ختم کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان نے ماسک چین کے صوبے ووہان کے ریڈ کراس کو عطیہ کے طور پر دئیے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آپکو شرم آنی چاہیے ،یہ ماسک چین کے صوبے ووہان کے ریڈ کراس کو

عطیہ کے طور پر دئیے گئے ،چین میں ہمارے بھائیوں کوان کی ضرورت تھی اور اس وقت یہ وبا ء پاکستان میں نہیں آئی تھی،آپکو ایسا جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے مگر آپ کو نہیں آئی گی کیونکہ ’’لندن تو کیا پاکستان میں بھی آپ کی کوئی پراپرٹی نہیں‘‘۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…