طالبان کی پاکستان کو خاص معلومات کی فراہمی۔۔۔ کلبھوشن یادیوکی گرفتاری میں افغان طالبان کا ہاتھ نکل آیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا ایجنٹ کلبھوشن یادیو طالبان کی پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کو فراہم کردہ معلومات کے تحت گرفتار ہوا ۔ سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو کلبھوشن یادیو کی پاکستان کیخلاف سرگرمیوں کی اطلاع دی جس کے بعد… Continue 23reading طالبان کی پاکستان کو خاص معلومات کی فراہمی۔۔۔ کلبھوشن یادیوکی گرفتاری میں افغان طالبان کا ہاتھ نکل آیا































