پناہ گاہوں پر تنقید غریب دشمنی کا ثبوت ،ن لیگ کو چاہئے بے گھروں کے بجائے لندن کی آرام دہ پناہ گاہوں پر تنقید کرے،حکومت کا شدید ردعمل
اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں پر (ن) لیگ کی تنقید غریب دشمنی کا ثبوت ہے۔فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سخت سردی سے ٹھٹھرتے بے گھر افرادکیلئے سائباں کی دستیابی وزیراعظم عمران خان کے… Continue 23reading پناہ گاہوں پر تنقید غریب دشمنی کا ثبوت ،ن لیگ کو چاہئے بے گھروں کے بجائے لندن کی آرام دہ پناہ گاہوں پر تنقید کرے،حکومت کا شدید ردعمل