بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

جو ہو گا دیکھا جائیگا۔۔۔!!! شہریوں نے کروناوائرس کے حوالے حکومت کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کو پیروں تلے روندھ دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے ریسٹورینٹ بند کرادیئے ، شہریوں نے کروناوائرس کے حوالے سندھ حکومت کی جانب سے دی جانے والی ہدایات کو پیروں تلے روندھ دیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کروناوائرس کے حوالے سے سندھ حکومت کی ہدایات پرشہرقائد کے مختلف علاقوں مچھلی مارکیٹ، راشد منہاس روڈ،گلستان جوہر

سمیت دیگرعلاقوں میں ریسٹورینٹ بند کرادیئے ہیں جبکہ چھوٹے ہوٹلوں کو فی الحال بند نہیں کرایا۔ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے ہوتے ہوئے اضافے کے پیش نظر سندھ حکومت نے ہدایات جاری کیں جنہیں کراچی کے شہریوں نے پیروں تلے روندھ دیا۔ادھر تقریح گاہوں اور ساحل پر پابندی کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد کراچی سی ویو پہنچی، اس موقع پر شہریوں نے کہاکہ جو ہوگا دیکھا جائے گا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…