منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

قرنطینہ سے فرار کورونا کا مشتبہ مریض گرفتار، جانتے ہیں اب اسے کہاں رکھا گیا ہے؟

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

کراچی ( آن لائن )کراچی میں قرنطینہ سے فرار مہلک کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔ سندھ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتبہ مریض کو کراچی کے ایک قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا تھا

جہاں اس کا ٹیسٹ بھی کر لیا گیا تھا لیکن رپورٹ آنے سے قبل ہی وہ فرار ہو گیا تھا جسے دو روز پہلے گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اب مشتبہ مریض کو گھوٹکی میں ہی قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں ایک اور کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…