پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشہ کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں ملتوی کر دیں
لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد مسلم لیگ (ن) نے بھی کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر اجتماعات پر مبنی سیاسی سر گرمیاں تین ہفتے کے لئے ملتوی کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب کے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشہ کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں ملتوی کر دیں




































