اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات نے شدید مایوس کیا ، ترجمان سندھ حکومت کا جوابی وار

datetime 23  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات نے شدید مایوس کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیا ن میں سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ وفاقی حکومت کے نمائندوں کی ٹی وی پر زہر آلود بیانات نیمایوسی کو مزید بڑھا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ہماری قوم کی سب سے بڑی غلطی ہیں، اوراللہ ہم سب کو ان کے فیصلوں اور اعمال سے محفوظ رکھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…