ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

تبلیغی جماعت اور زائرین کی واپسی کا معاملہ ،فنکشنل کمیٹی کی ہدایات پر عملدر آمد شروع

datetime 23  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا کے باعث مختلف علاقوں میں پھنسے تبلیغی جماعت کے اراکین و زائرین کی واپسی کا معاملہ، کورونا سے متعلق فنکشنل کمیٹی کی ہدایات پر وزارت داخلہ نے عملدرآمد شروع کر دیا ۔ وزارت داخلہ نے تمام چیف سیکرٹریز، چیف کمشنراسلام آباد کو خصوصی مراسلہ جاری کر دیا جس میں ملک بھرمیں پھنسے زائرین، تبلیغی جماعت

کے کارکنوں کی گھروں کو واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ مراسلے کے مطابق یکم رمضان سے پہلے تبلیغی جماعت کے کارکنان کی واپسی یقینی بنائی جائے، تبلیغی جماعت کے کارکنان کی واپسی کے عمل میں متعلق ایس او پیز کا خیال رکھا جائے۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ زائرین، تبلیغی کارکنان کی واپسی میں غفلت برتنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…