بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹڈی دل نے ایک بار پھر فصلوں پر حملہ کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020 |

راجن پور (این این آئی)ضلع راجن پور میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر فصلوں پر حملہ کر دیامیڈیا رپورٹ کے مطابق روجھان، جام پور اور راجن پور کے علاقوں سمیت ٹرائیبل ایریا میں ہزاروں ٹڈی دلوں میں فصلوں پر حملہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کے مطابق ٹڈی دل کے خاتمے

کے لیے وفاقی حکومت کے ادارے ڈیویلپمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن اور پاک آرمی کی جانب سے 3 ہفتوں سے فضائی اور زمینی اسپرے شروع کر دیا گیا ہے۔52 ہزار 9 سو ایکڑ رقبے پر زمینی و فضائی اسپرے کر کے ٹڈی دل کی بہت بڑی تعداد کو تلف کر دیا گیا ہے، ٹڈی دل کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…