جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

حکومتی حکم کے باوجود تعلیمی ادارے کھولنے پر 3 اداروں کے خلاف بڑی کارروائی، سکول کھولنا مہنگا پڑ گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر تین تعلیمی ادارے سیل کر دیئے گئے۔کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری بھی کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکس روڈ پر دو جبکہ ایک اسکول لیاقت باغ کے قریب سیل کیا گیا،

اسکولوں میں اسٹاف بھی موجود تھا،والدین سے میٹنگ بھی جاری تھی،حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر اسکولوں کو سیل کیا گیا۔ راولپنڈی انتظامیہ کے مطابق شہر کے مزید علاقوں میں موجود تعلیمی اداروں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…