منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ووہان شہر کرونا وائرس نے پنجھے گاڑھ لیے ، صورتحال خوفناک شکل اختیار کر گئی ، پاکستان آنیوالے شہری نے صورتحال بتادی

datetime 31  جنوری‬‮  2020

ووہان شہر کرونا وائرس نے پنجھے گاڑھ لیے ، صورتحال خوفناک شکل اختیار کر گئی ، پاکستان آنیوالے شہری نے صورتحال بتادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس وائرس چین میں موجود پاکستانی باشندے مشکلات سے دوچار۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری کا رہائشی ارسلان چینی شہر ووہان سے بخیرو عافیت اپنے گھر واپس پہنچ گیا۔نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ارسلان نے بتایا کہ ووہان شہر میں برا حال ہے، شہر سیل ہے اور… Continue 23reading ووہان شہر کرونا وائرس نے پنجھے گاڑھ لیے ، صورتحال خوفناک شکل اختیار کر گئی ، پاکستان آنیوالے شہری نے صورتحال بتادی

قرآن کریم کے شہید اوراق کو مناسب طریقے سے تلف کرنے کیلئے مدینہ فاؤنڈیشن کو ڈسپوزل پلانٹ لگانے کی اجازت دینے کی منظوری

datetime 31  جنوری‬‮  2020

قرآن کریم کے شہید اوراق کو مناسب طریقے سے تلف کرنے کیلئے مدینہ فاؤنڈیشن کو ڈسپوزل پلانٹ لگانے کی اجازت دینے کی منظوری

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت 90 شاہراہ قائد اعظم پر صوبائی کابینہ کا 24 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کابینہ نے پنجاب انوائرمینٹل ٹریبونل لاہور کے چیئرپرسن کے عہدے پرجسٹس سید افتخار حسین شاہ کی تعیناتی کی منظوری دی جبکہ انجمن ناشران قرآن مجید اردو بازار لاہور کے صدر… Continue 23reading قرآن کریم کے شہید اوراق کو مناسب طریقے سے تلف کرنے کیلئے مدینہ فاؤنڈیشن کو ڈسپوزل پلانٹ لگانے کی اجازت دینے کی منظوری

کمبل اوڑھ کر کوہ طور پر سونے کی روایت یہودی ہے‘ یہ لوگ شادی کے فوراً بعد کوہ طور پر آتے تھے اور اپنی پہلی رات طور کے راستے میں کمبل کے اندر گزارتے تھے‘ یہ ایسا صدیوں سے کیوں کرتے چلے آرہے ہیں ؟ حیران کن انکشافات سامنے آگئے

منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کا جرمانہ بڑھا دیا گیا، سزا بھی   10 سال تک بڑھانے کی منظوری

datetime 31  جنوری‬‮  2020

منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کا جرمانہ بڑھا دیا گیا، سزا بھی   10 سال تک بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو جرمانہ پانچ ملین سے بڑھا کر دس ملین اور سزا دس سال تک بڑھانے کی تجویز منظور کرلی۔ جمعہ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی صدارت… Continue 23reading منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کا جرمانہ بڑھا دیا گیا، سزا بھی   10 سال تک بڑھانے کی منظوری

کروڑوں کا سونا لوٹنے والے سالہ بہنوئی گرفتار دونوں قاتل نکلے جانتے ہیں دونوں نے مل کرمقتولہ کائنات کیساتھ کیا ظلم کیا تھا ؟ جو اس کی موت کا سبب بنا تھا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2020

کروڑوں کا سونا لوٹنے والے سالہ بہنوئی گرفتار دونوں قاتل نکلے جانتے ہیں دونوں نے مل کرمقتولہ کائنات کیساتھ کیا ظلم کیا تھا ؟ جو اس کی موت کا سبب بنا تھا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

کراچی (این این آئی)لیاقت مارکیٹ میں سنار کی دکان سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا لوٹنے والے گرفتار، سالا بہنوئی قتل کی واردات میں ملوث نکلے۔ گرفتار ملزمان عدالت سے مفرور اشتہاری بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سعودآباد میں واقع لیاقت مارکیٹ میں سنار کی دکان سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا لوٹنے… Continue 23reading کروڑوں کا سونا لوٹنے والے سالہ بہنوئی گرفتار دونوں قاتل نکلے جانتے ہیں دونوں نے مل کرمقتولہ کائنات کیساتھ کیا ظلم کیا تھا ؟ جو اس کی موت کا سبب بنا تھا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

گوجر خان میں کار کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

datetime 31  جنوری‬‮  2020

گوجر خان میں کار کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

گوجرخان( آن لائن )گوجرخان میں جی ٹی روڈ پر کار کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ حادثے… Continue 23reading گوجر خان میں کار کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی، تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی، تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا

عارف والا(این این آئی)ضلع پاک پتن کی تحصیل عارف والا میں ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع پاک پتن میں نوجوان نے والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی، نوجوان کو تشویش ناک حالت میں… Continue 23reading ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی، تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا

نوشہرہ کی بچی کے قاتلوں کو سزا ہم پر قرض ہے،علی محمد خان کا دعویٰ

datetime 30  جنوری‬‮  2020

نوشہرہ کی بچی کے قاتلوں کو سزا ہم پر قرض ہے،علی محمد خان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن نے آر ڈیننس میں توسیع کے حوالے سے مشاورت نہ کر نے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے آرڈیننس میں توسیع کرنے پر احتجاج کیا… Continue 23reading نوشہرہ کی بچی کے قاتلوں کو سزا ہم پر قرض ہے،علی محمد خان کا دعویٰ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، سمری ارسال کر دی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، سمری ارسال کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے سینتالیس پیسے فی لٹر اضافے کا امکان جبکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے سمری ارسال کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی جانب سے ارسال کی گئی سمری میں ہائی سپیڈ ڈیزل میں 2 روپے 47 پیسے،… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، سمری ارسال کر دی گئی